Sermon 8 

The Hollow Allegiance: Zabir’s Claim of a Lost Heart




This word was said about Zabir when the situation was a matter of such statement. He shows that he had pledged allegiance but did not do it with his heart. In the case, he confessed the allegiance, but his claim that he had a lost heart, he should make a clear argument for this claim or else he would return to the allegiance.


خطبہ 8

کھوکھلی بیعت: زبیر کا کھوئے ہوئے دل کا دعویٰ

یہ کلام زبیرے کے متعلق اس وقت فرمایا جب کہ حالات اسی قسم کے بیان کے مقتضی تھے ۔ وہ ایسا ظاہر کرتا ہے کہ اس نے بیعت ہاتھ سے کر لی تھی مگر دل سے نہیں کی تھی۔ بہر صورت اس نے بیعت کا تو اقرار کر لیا لیکن اس کا یہ ادعا کہ اس کے دل میں کھوٹ تھا تو اُسے چاہئے کہ اس دعوی کیلئے کوئی دلیل واضح پیش کرے ورنہ جس بیعت سے منحرف ہوا ہے اس میں واپس آئے ۔