Sermon 10
The Pool of No Return: A Stand Against the Legions of Satan
Satan has gathered his party and gathered his horsemen and footmen. Surely, I have my insight with me, I have never deceived myself, nor have I ever been deceived. By God, I will pour out for them a pool whose water I will draw. They will never be able to get out or return.
خطبه ۱۰
شیطان نے اپنے گروہ کو جمع کر لیا ہے اور اپنے سوار و پیادے سمیٹ لیے ہیں۔ میرے ساتھ یقینا میری بصیرت ہے نہ میں نے خود ( جان بوجھ کر ) کبھی اپنے کو دھوکا دیا اور نہ مجھے واقعی کبھی دھوکا ہوا۔ خدا کی قسم میں ان کے لئے ایک ایسا حوض چھلکاؤں گا جس کا پانی نکالنے والا میں ہوں۔ انہیں ہمیشہ کے لئے نکلنے یا ( نکل کر ) پھر واپس آنے کا کوئی امکان ہی نہ ہوگا


0 Comments