Sermon:- 7
They have made Satan the master of their every work, and he has made them his instrument. He has laid eggs in their breasts and hatched babies, and in their laps those babies crawl and jump. He sees with their eyes and speaks with their tongues. He has
He has led them into the path of error and has set before them evil things, as if He had made them sharers in His dominion. And He speaks His words through their tongues with falsehood.
خطبہ 7
انہوں نے اپنے ہر کام کا کرتا دھرتا شیطان کو بنا رکھا ہے اور اس نے ان کو اپنا آلہ کار بنا لیا ہے۔ اس نے ان کے سینوں میں انڈے دیئے ہیں اور بچے نکالے ہیں اور انہی کی گود میں وہ بچے رینگتے اور اچھلتے کودتے ہیں وہ دیکھتا ہے تو اُن کی آنکھوں سے اور بولتا ہے تو ان کی زبانوں سے۔ اس نے انہیں خطاؤں کی راہ پر لگایا ہےاور بری باتیں سج کر اُن کے سامنے رکھی ہیں جیسے اُس نے انہیں اپنے تسلط میں شریک بنالیا ہو۔ اور انہیں کی زبانوں سے اپنے کلام باطل کے ساتھ بول
تا ہو۔

.jpeg)
0 Comments